سینیٹ انتخابات 2021: پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حتمی فہرست

سینیٹ انتخابات 2021: پی ٹی آئی نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی 

PTI-Senate election 2021

پاکستان تحریک انصاف نے ہفتے کے روز وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد آئندہ سینیٹ انتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔

فیڈرل سائنس منسٹر فواد چوہدری نے ٹویٹر پر اس فہرست کو شیئر کیا۔

بلوچستان

جنرل

عبد القادر


اسلام آباد

جنرل

حفیظ شیخ

فیمیل

فوزیہ ارشاد


کے پی

جنرل

شبلی فراز

محسن عزیز

ذیشان خانزادہ

فیصل سلیم

نجی اللّٰہ خٹک

ٹیکنوکریٹ

دوست محمد محسود

ڈاکٹر ہمایوں مہمند

فیمیل

ثانیہ نشتر

فلک ناز چترالی


اقلیتیں

گوردیپ سنگھ


پنجاب

جنرل

شمالی پنجاب

سیف اللّٰہ خان نیازی


وسطی پنجاب

اعجاز احمد چودھری


جنوبی پنجاب

عون عباس بپی

ٹیکنوکریٹ

علی ظفر

فیمیل

ڈاکٹر زرقا


سندھ

جنرل

فیصل واوڈا

ٹیکنوکریٹ

سیف اللّٰہ ابرو

Post a Comment

Previous Post Next Post