شاہینوں کے خلاف کیویز کے اسکواڈ کا ایک مختصر جائزہ

 شاہینوں کے خلاف کیویز کے اسکواڈ کا ایک مختصر جائزہ  

کوئین ٹاؤن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 18 دسمبر سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

مختصر فارمیٹ کے لئے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کے جواب میں ، نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان ۔''ان کے باقاعدہ کپتان کین ولیم سن 18 دسمبر کو پہلے کھیل کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ وہ اگلے دو کھیلوں کے لئے دستیاب ہوں گے۔ مچل سانٹنر پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ٹیم کی قیادت کریں گے''۔

بلیک کیپس ٹی 20 اسکواڈ (پہلے میچ کیلئے)

مچل سانٹنر (c)

ٹوڈ ایسٹل

ڈوگ بریسویل

مارک چیپ مین

ڈیون کونے

جیکب ڈفی

مارٹن گپٹل

اسکاٹ Kuggeleijn

جمی نیشم

گلین فلپس

ٹم سیفرٹ (wk)

ایش سودھی

بلیئر ٹکنر

بلیک کیپس ٹی 20 اسکواڈ ( دوسرے اور تیسرے میچ کیلئے)

کین ولیمسن (c)

ٹوڈ ایسٹل

ٹرینٹ بولٹ

ڈیون کونے

مارٹن گپٹل

کائل جیمسن

اسکاٹ Kuggeleijn

ڈیرل مچل

جمی نیشم

گلین فلپس

ٹم سیفرٹ (wk)

ایش سودھی

ٹم ساؤتھی

یہاں یہ واضح رہے کہ پاکستان پہلے ہی بابر اعظم کی زیرقیادت اپنی ٹیم کا اعلان کرچکا ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان اسکوڈ

''عبداللہ شفیق ، فہیم اشرف ، حیدر علی ، حارث رؤف ، حسین طلعت ، افتخار احمد ، عماد وسیم ، خوشدل شاہ ، محمد حفیظ ، محمد حسنین ، محمد موسیٰ خان ، محمد رضوان ، سرفراز احمد ، شاہین شاہ آفریدی ، عثمان قادر اور وہاب ریاض ،بابر اعظم (کپتان) ، شاداب خان (نائب کپتان) ، ''۔

Post a Comment

Previous Post Next Post