وزیراعظم عمران نے اسکردو کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں

 وزیراعظم عمران نے اسکردو کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں اسکردو کی کچھ دم بخود خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔

انہوں نے اپنے سرکاری ٹویٹر ہینڈل پر لکھا ، ''جی بی [گلگت بلتستان] کی تصویروں کے ساتھ میری آخری ٹویٹ کے بعد ، اس بار اسکردو کے آس پاس سے مجھے مزید تصاویر بھیجی گئیں''۔

6 دسمبر کو وزیر اعظم خان نے گلگت بلتستان کی زمین کو اپنی پسندیدہ جگہ قرار دیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post