کے پی ایل 2021:

 کے پی ایل 2021: باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کے خلاف میچ 15 رنز سے جیت لیا۔

Kashmir premier league


باغ اسٹالینز نےکرکٹ اسٹیڈیم مظفرآباد میں کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) 2021 کے 4 میچ میں 15 رنز سے میرپور رائلز کو شکست دے دی۔


یہ باغ سٹالینز کی دوسری جیت ہے۔


اس سے قبل باغ سٹالینز نے میرپور رائلز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔


باغ اسٹالینز نے 211 رنز کا دفاعی سکور بنایا۔


اسکواڈ


باغ اسٹالین: ذیشان ملک، امیر یامین،  روحیل نذیر، افتخار احمد، شان مسعود، محمد الیاس، سفیان مقیم، محمد جنید، عمید آصف، اسد شفیق،  محمد عمران۔


میرپور رائلز: صہیب ملک مختار احمد خوشدل شاہ؛ ابتسام الحق؛ محمد اخلاق (وکٹ کیپر) محمد طحہ سلمان ارشاد احمد بٹ؛ سمین گل؛ دانیال اللہ دتہ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post