عثمان ڈار نے استعفیٰ دے دیا

 عثمان ڈار نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا

Usman Dar

وزیر اعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) عثمان ڈار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جمعہ کے روز این اے 75 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب سے قبل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کو نوٹس جاری کیا تھا۔

ای سی پی نے اپنے نوٹس میں ڈار کو بتایا کہ ڈسکہ میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے ساتھ ان کی تصویر الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post