ارتغرل اسٹار انجن التان مختصر دورے کے لئے پاکستان پہنچ گئے
تمام دیرلیس مداح کے لئے خوشخبری: تاریخی ترک سیریز کا اہم کردار ارتغرل (انجن التان)جمعرات کو ایک مختصر دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔
انجن التان نے ترکی کی ڈرامہ سیریز دیرلیس'' ارتغرل'' میں ارتغرل کا کردار ادا کیا ، انہیں شاندار اداکاری کی مہارت کی وجہ سے پوری دنیا میں خصوصا پاکستان میں مقبولیت حاصل ہوئی۔
ترکی میں پاکستان کے سفارتخانے نے ٹویٹر پر انجن کی پاکستان آمد کا اعلان کیا اور جمعرات کی صبح لاہور کے علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے بعد ارتغرل کی ایک تصویر شیئر کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق مرکزی اداکار نجی کمپنی کی دعوت پر پاکستان پہنچے ہیں۔
#ErtugrulGazi (Diriliş Ertuğrul) lead actor/hero Mr. Engin Altan Düzyatan just landed at Lahore Airport for a short visit to Pakistan at the invitation of a private business company. Join us to welcome him. #PakistanWelcomesErtugrul#VisitPakistan
— Pakistan in Turkey (@PakTurkey) December 10, 2020
@eadksk pic.twitter.com/AhnXowXNRc
