''احساس کفا لت پالیسی خصوصی افراد کے لئے'' بیس لاکھ خاندانوں کو فائدہ پہنچانے کی پالیسی ہے: وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کے روز کہا کہ حکومت کی ''خصوصی افراد کے لئے احسان کفالت پالیسی'' سے بیس لاکھ خاندان فائدہ اٹھاسکیں گے۔
اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک پوسٹ میں ، انہوں نے کہا کہ وہ(اسپیشل پرسن) 2000 روپے ماہانہ وظیفہ کے اہل ہوں گے۔
Two million families will benefit under the new "Ehsaas Kafaalat Policy for
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 3, 2020
Special Persons". They will be eligible for a monthly stipend of Rs. 2000.
This is a step toward a disability-inclusive and sustainable post COVID-19 world.
غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کی خصوصی معاون ثانیہ نشتر نے انہیں بریفنگ دی تھی ، ''ہم نے خواتین کی سہولت کے لئے احساس کفالت پروگرام شروع کیا اور انہیں ڈیجیٹل والٹ کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔'' پروگرام سے مستفید ہونے والوں کی تعداد 4.3 ملین سے بڑھ کر سات ملین ہوگئی تھی۔
